طلبہ کے کوائف محفوظ رکھنے والا سوفٹ ویئر
یہ پروگرام کمپیوٹر کے لیے ہے۔ پروگرام کی فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں نیچے دیے گئے لنک سے۔ اس میں سے دو فائلیں نکلیں گی اَن ذپ کرنے پر۔
سوفٹ ویئر اور اندراج کی زبان فی الحال انگریزی ہے ،اردو یا عربی نہیں۔
STUDENTS_RECORD_MANAGER_V_1.0.exe نامی فائل سے ریکارڈ بنایا جائے گا یعنی کوائف کا اندراج کیا جائے گا جبکہ STUDENTS_RECORD_VIEWER_V_1.0.exe نامی فائل سے اندراج کیے گئے کوائف کو بوقت ضرورت پڑھا جا سکتا ہے۔
ڈاؤن لوڈ لنک برائے 32 بِٹ کمپیوٹر