مارک شیٹ کیلکولیٹر
یہ ایک چھوٹا سا پروگرام ہے جو کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے درجہ عالمیہ کی مارک شیٹ کو سامنے رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے ، اس میں ہر پرچے کے حاصل کردہ نمبر درج کر کے ، مجموعہ نمبرات ، فیصد ، گریڈ معلوم کیے جا سکتے ہیں ، کیونکہ وفاق کے تمام درجات میں 6 ہی پرچے ہوتے ہیں لہذا اس پروگرام کو دوسرے درجات کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
ڈاؤن لوڈ لنک برائے 64 بِٹ کمپیوٹر