عربی سے اردو لفظ بلفظ
مترجم کا ورژن 1.8 حاضر خدمت ہے ۔ اس ورژن میں مندرجہ ذیل اصلاحات اور اضافے ہیں
جو ان شاء اللہ تعالی معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوں گے ۔
1 ۔ فائر
فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپولر میں ترجمہ شدہ فائل کھولنے پر عبارت خراب ہو جاتی تھی ،
اب اس کی اصلاح ہو گئی ہے ۔
2 ۔ عمومی
الفاظ کو ترجمہ کرنے میں نظر انداز کرنے یا نہ کرنے کو ایک آپشن کی صورت میں شامل
کیا گیا ہے ۔ عمومی الفاظ کی فہرست میں فی الحال مندرجہ ذیل الفاظ کو شامل کیا گیا
ہے ، اگر مشورہ میں آیا تو اس فہرست میں تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے ۔
لا,ما,من,و,الا,الذي,هو,هي,هذا,أن,في,
أنا,على,هل,يا,عن,ثم,حتى,او,بل,لكن,لم, كان,كل,ليس,كانت,لن,اما,ام,الذان,الذين,
اللتي,اللتان, اللتين,اللاتي, اللواتي,اي,ذو,
لعل
,ليت,
3 ۔ جس
لفظ کا ایک بار ترجمہ ہو جائے گا اس کو دوبارہ ترجمہ کرنے میں شامل نہیں کیا جائے
گا ۔
لنکس
ڈاؤن لوڈ لنک برائے
32 بِٹ کمپیوٹر
ڈاؤن
لوڈ لنک برائے 64 بِٹ کمپیوٹر