گوگل کے سرچ انجن میں لانا

submit url to search engine
کے عنوان سے متعدد سائٹوں کے ذریعہ اپنی سائٹ کو متعددسرچ انجن میں شامل کیا جائے  مثلا
https://www.entireweb.com/free_submission/
https://www.addme.com/submission/free-submission-start.php
https://www.freewebsubmission.com/index.html
سب سے اہم گوگل کا ہے
https://search.google.com/search-console/welcome
 اس میں جاکر ایڈ اے پراپرٹی مین اپنے بلاگ کا یو آر ایل  ڈال دیں  پھر سبمٹ سائٹ میپ میں  اپنے بلاگ  کی سائت میپ کے XML  کو کاپی کر کے   ADD A SITE MAP  پر کلک کر کے سلیش (/) ڈال کر پیسٹ کردین اور یہ ایکس ایم ایل  بلاگ کے نام کے  بعد  /sitemap.xml     لکھ کر انٹر کرنے سے ہوگاجیسے
https://urdurahnuma.blogspot.com/sitemap.xml

اس سے آئندہ کی تمام پوسٹین از خود انڈیکس ہوا کریں گی 
اور اگر سائٹ میپ اس طرح نہ ملے تو   BLOHHER SITE MAP GENRATE 
سے سرچ کرلین  اور CTR LQ.ORG پر جاکر اپنے بلاگ کلا لنک  پیسٹ کریں اور جنریٹ سائٹ میپ جنریٹ کرین  اور پھر وہ لنک سیٹ میپ پر ڈال دین 
اس کے بعد ان کا کرالر تمام  سابقہ چیزین انڈیکس کردے گا مگر  اس طریقہ میں  آئندہ کی تمام پوسٹیں از خود انڈیکس نہین ہونگی اس کے لیے اس کے بعد ہر پوسٹ لکھنے کے بعد بلاگ کے نیم سے بعد والا حصہ کاپی کرکے  سی ٹی ار ایل کیو فیچ اپ میں ڈال کر فیچ اپ کردیا کریں 
یاہو بینگ ینڈکس  انجن میں لانا
YAHOOWEBMASTERTOOL
https://www.bing.com/webmaster
YANDEXWEBMASTERTOOL
https://webmaster.yandex.com/sites/add/
  میں جاکر اپنے مائیکروسافٹ کے اکاؤنٹ سے  اکاؤنٹ بنانا ہے   یہاں  اپنے بلاگ کا لنک ایڈ کرنا ہے  اس کے بعد سائٹ میپ اید کرنا ہے جو اکثر  یوں ہوگا 
BLOGNAME/SITEMAP.XML
بلاگ نیم کی جگہ اپنے بلاگ کا یو آر ایل لکھیں اور ٹریفک کے لیے آل ڈے کردین 
اور فارم فل کردین  اور اید کردین   اس کے بعد  وہ ایک کوڈ دین گے کہ  اس کو اپنے بلاگ کے ایچ ٹی ایم ایل کے ھیڈ کے ٹیگ کے فوری بعد دالنا ہے تاکہ انہیں معلوم ہو کہ یہ بلاگ ہمارا ہی ہے   اور ویری فائی پر کلک کردیں 
یہی طریقہ بینگ  انجن  کے ساتھ کرنا ہے 
اور یانڈیکش  مین بھی اایسا ہی فارم فل کرین 
اور YANDEXWEBMASTERTOOL
میں جائین   ایڈ کے بٹن پر کلک کرین  سائٹ کا لنک دین  اور  ویری فائی بائی میٹا تیگ  سلیکٹ کریں کیونکہ یہ آسان ہے  اور پھر چیک پر کلک کردین 
پھر انڈیکسنگ میں جاکر  سائٹ میپ کو بھی فل کریں تب ہی یہ کام کرے گا
 ایس سی او اامیج  آپٹیمائز
امیج کے ذریعے تریفک جنریٹ کرنا
جو بھی امیج استعمال کریں اس میں رائٹ کلک کر کے اس کی پراپرٹی میں جا کر ٹائٹل ٹیکسٹ اور  آلٹ ٹیکسٹ  میں ھیڈنگ ڈال دین  تاکہ اس ٹائٹل سے سرچ ہو اور اس پر جب ماؤس لائین تو ٹائٹل شو ہا جائے