وم ڈش واش پاؤڈر بنانے کا فارمولا:
ماربل پاؤڈر = 2 کلوگرام = 10Rs
سوڈا ایش = 1 کلوگرام = 45Rs
نمک باریک = 1 کلوگرام = 5Rs
سلفیونیک ایسڈ = 600 گرام = 132Rs
لیمن گراس اسینس = چند قطرے = 5Rs
Marbal powder = 2kg
Soda ash =1 kg
Salt = 1 kg
Solfunic acid=600 gm
Leamon Grass Asence =few drop
ماربل پاؤڈر، سوڈا ایش اور نمک کو سب سے پہلے اچھی طرح مکس کر لیں اس کے بعد سلفیونیک ایسڈ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں، آخر میں لیمن گراس اسینس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں، آپ کا وم ڈش واشنگ پاؤڈر تیار۔۔۔۔۔۔
ٹوٹل وزن 4.600 کلوگرام